ہنی سنگھ نے بیوی کے الزامات پر وضاحت دے دی

معروف بھارتی ریپر، گلوکار اور اداکار 38 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزاماتا کو مسترد کرتے ہوئے انہیں گھناؤنہ قرار دے دیا۔ گلوکار کی اہلیہ شالنی سنگھ تلوار نے کچھ دن قبل شوہر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک…

Read More

کیا اب یہ تباہی بھی پوری دنیا میں پھیل جائے گی؟ ناقابل یقین خبر آگئی

آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز میں آج کل چوہوں نے تباہی مچا رکھی ہے، ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے شہری گھروں اور فصلوں میں دندناتے چوہوں سے سخت پریشان ہیں، یہ چوہے فصلوں کو اس قدر نقصان پہنچا رہے ہیں کہ اگر آسٹریلوی حکومت نے جلد از جلد اس مسئلے کا حل تلاش نہ…

Read More

بیرون ملک سفر کرنے والے 18 سال سے کم عمر طلبہ کو موڈرنا ویکسین لگانے کی اجازت

اسلام آباد: 18 سال سے کم عمر کے طلبہ جو بیرون ملک سفر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں انہیں ماڈرنا ویکسین لگوانے کی اجازت دی گئی ہے۔ دوسری جانب سابق سینیٹ چیئرمین میاں رضا ربانی نے برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو کووڈ 19 ریڈ لسٹ میں رکھنے اور بھارت اور کئی دیگر ممالک کو…

Read More

سعودی عرب،جازان میں آبشاروں اور پہاڑی غاروں پر مشتمل پارک کے چرچے

ریاض (این این آئی )سعودی عرب کے جنوبی علاقے جازان کی الریث گورنری میں واقع ضال پارک جبل القہر کے قلب میں ایک ایسا عالی شان قدرتی مقام ہے جس کی طرف سیاح دور دور سے کھچے چلے آتے ہیں۔قدرتی اور فطری حسن کواپنی آغوش میں لینے والے اس پارک کی. خصوصیت یہ ہے کہ…

Read More

روس نے پہلی مرتبہ اسرائیل کی مسلمان ملک کے خلاف جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان کر دیا۔

ماسکو: شام میں اسرائیلی جارحیت کے حوالے سے روس نے اب تک خاموشی اختیار کی ہوئی تھی لیکن روس نے پہلی مرتبہ تنبیہ کی ہے کہ اسرائیلی طیاروں کے لئے شام کی فضائی حدود بند کی جا سکتی ہے، روسی وزارت دفاع نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کی فوج کے پاس موجود…

Read More

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان نے واضح کر دیا۔

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو…

Read More

طالبان کا رویہ مسلمانوں والا نہیں، طیب اردگان نے افغانستان پر قبضہ فوری ختم کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

کابل: ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ طالبان کا رویہ ایسا نہیں ہے جو ایک مسلمان کا دوسرے کے ساتھ ہونا چاہیے، انہوں نے مطالبہ کیا کہ طالبان کو فوری طور پر افغانستان پر اپنا قبضہ ختم کر دینا چاہیے، دوسری جانب کابل میں امریکہ سمیت 16 ممالک کے سفارتی مشنز نے طالبان…

Read More

شیخ بندر بن عبدالعزیز نے خطبہ حج کے موقع پر کہا اللہ کی رضا کے لئے آپس میں نفرت اور عداوت کو ختم کرو۔

اسلام آباد: شیخ بندر بن عبدالعزیز کا خطبہ حج میں کہنا ہے کہ آپس میں مساوات اور ہمدردی کے تعلقات قائم کرو، اللہ کی عبادت کرو اور والدین کے ساتھ احسان کرو۔     مسجد نمرہ میں خطبہ حج دیتے ہوئے شیخ بندر بن عبدالعزیز کا کہنا تھا کہ معاشرے میں مساوات قائم کرو، آپس…

Read More

نبی کریمُﷺ کی شان میں گستاخی کرنے والا ملعون عبرتناک انجام کو پہنچ گیا۔

اسٹاک ہوم: گستاخانہ خاکے بنانے والا ڈینش کارٹونسٹ اتوار کوچل بسا ،اے ایف پی کے مطابق کرت ویسٹر گارد کی عمر 86 برس تھی اور اس کے گستاخانہ خاکے اخبار میں شائع ہونے کے بعد پوری دنیا میں مظاہرے پھوٹ پڑے تھے۔     ویسٹر مسلمانوں کو مشتعل کرنے والے خاکے بناتا تھا ۔اتوار کو…

Read More

افغانستان کے اعلی امریکی جنرل نے فوج کے انخلاء کے علامتی اشارے کے طور پر کمان لینے سے انکار کر دیا۔

افغانستان کے اعلی امریکی جنرل نے دارالحکومت میں ایک تقریب میں کمان سے انکار کردیا ، یہ تازہ ترین علامتی اشارہ ہے جس سے امریکہ کی طویل ترین چڑھائی اختتام کے قریب ہی آچکی ہے ، یہاں تک کہ طالبان ملک بھر میں کاروائی جاری رکھے ہوئے ہیں۔     جنرل آسٹن “سکاٹ” ملر ،…

Read More