کیا لاوارثوں کیلئے قبرستان کا مطالبہ ناجائز ہے؟رمضان چھیپا پھٹ پڑے

کراچی(این این آئی) شہر قائد میں لاوارث لاشوں کی تدفین کی جگہ مختص نہ کرنے پر سماجی رہنما رمضان چھیپا نے سوالات اٹھادئیے ہیں۔کراچی شہر میں لاوارث لاشوں کی تدفین وقت کے ساتھ سنگین مسئلہ بن گئی ہے، ایسی صورت حال میں سماجی رہنما رمضان چھیپا نے ارباب اقتدار کو جھنجھوڑ دیا ہے۔اپنے ویڈیو پیغام…

Read More

باجوڑ میں دھماکہ ٗ شہادتیں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر…

Read More

چیئرمین سینٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، اپوزیشن کے صلاح مشورے تیز، دلاور خان گروپ کے 6 ارکان کی بھی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (این این آئی)متحدہ اپوزیشن نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کے لیے صلاح مشورے شروع کر دئیے۔اپوزیشن ذرائع نے دعویٰ کیا کہ سینیٹ میں حکومت اور اس کے اتحادی اقلیت میں ہیں اور ان کی تعداد 42 ہے جبکہ سینیٹ میں اپوزیشن جماعتوں کو 50 سے زائد ارکان…

Read More

ڈالر کی قیمت نے پھر اڑان بھر لی انٹر بینک میں مہنگا ہو گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)ملک بھر میں پہلے کاروباری روز کے آغاز میں ڈالر کی قیمت میں پھر تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ملک میںپہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 29پیسے کا اضافے دیکھنے میں آرہا ہے جس کے بعد ڈالر 170.01پیسے سے…

Read More

پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا قوی امکان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کے مشیر برائے خزانہ شوکت ترین نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی مزید بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شوکت ترین کا کہنا تھا کہ عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے بھی پیٹرولیم ڈیویلپمنٹ لیوی (پی ڈی ایل) بڑھانے کا کہا ہے مگر اس…

Read More

اللہ کا بندہ بن کر جینا سیکھ لیا تو آسانی ہوگی عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی

رائے ونڈ ( این این آئی )عالمی تبلیغی اجتماع کے تیسرے روز شرکاء کی تعداد 5لاکھ سے تجاوز کرگئی ۔عالمی تبلیغی اجتماع کی مختلف نشستوں سے خطاب کرتے ہوئے مولانا عبدالرحمان آف ممبئی،مولانا ربیع الحق ،مولانا عمر فاروق ،مولانا محمد ابراہیم ودیگرنے کہا ہے کہ حضور اکرم ۖ کی نبوت کے بعد امت کو مسائل…

Read More

وزیراعظم مہنگائی سے پسی عوام کی چیخوں اور بددعاؤں کی آوازیں سْنیں اور استعفیٰ دیں، ن لیگ

اسلام آباد ( آن لائن ) ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران صاحب آپ کا تکلیف پیکج عوام کو بہت مہنگا پڑ رہا ہے عمران صاحب اور عمران صاحب کا ہر اعلان صرف جھوٹ فراڈ اور دھوکہ ہوتا ہے ۔پٹرول کی قیمت میں اضافہ پہ ردِ عمل دیتے ہوئے مریم اورنگزیب…

Read More

ایک سال میں خسارہ 20 ارب سے کم کر کے ایک ارب ڈالر پر لے آئے، عمران خان

اسلام آباد ( آن لائن )وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے محنت کر کے ایک سال میں خسارہ 20 ارب سے کم کر کے ایک ارب ڈالر پر لے آئے ئیں ہمارا مقابلہ مافیاز سے ہے کرپشن پر کوئی سمجھوتا نہیں ہوگا ئیں ،۔صحت کارڈ کا پورے صوبہ پنجاب میں آغاز…

Read More

یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئیں

لاہور (این این آئی)یوٹیلیٹی سٹور پر ایک بار پھر مختلف برانڈز کی کھانے پینے کی اشیاء مہنگی کر دی گئی۔ شہریوں کے لیے سستی آشیاء خریدنا مشکل ہو گیا ہے ۔موجودہ حکومت نے مہنگائی کے عالمی ریکارڈ قائم کر دیے ۔گھی, کوکنگ آئل, آٹا, چاول, مصالحہ جات اور دیگر اشیاء کی قیمتیں بڑھانے کے ساتھ…

Read More

دوخاندان تیس سالوں میں لوٹی ہوئی آدھی رقم واپس لائیں تو کھانے پینے کی اشیاء کی قیمتیں آدھی کر دوں گا، وزیراعظم عمران خان کی خطاب میں اپوزیشن پر تنقید

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے واضح کیا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں کے تناظر میں ملک میں پیٹرول کی قیمت بڑھانا پڑیگی،سردیوں میں گیس کا مسئلہ بھی جنم لینے والا ہے،پاکستان میں درآمدی گیس پر قیمت بڑھانے پر مجبور ہیں، مہنگائی کا بھاؤ عالمی ہے جس کا…

Read More