چھکے پر چھکا، پاکستانی کرکٹر نے محض 27 گیندوں پر سنچری بنا ڈالی

ملتان (مانیٹرنگ ڈیسک) ملتان سے تعلق رکھنے والے کرکٹر حافظ غلام محمد جو کہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے انڈر 16 کے کھلاڑی تھے، ان کے بارے میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شعیب جٹ نے اپنے پیغام میں کہا کہ لودھراں سٹیڈیم میں انہیں کرنٹ لگا تھا جس کے باعث ان کی ٹانگوں…

Read More

ہمارے گرائونڈ پر پاکستانی جھنڈا کیوں لہرایا؟ جب ہم پاکستانی پرچم دیکھتے ہیں تو ہمارے دل دہل جاتے ہیں، بنگلہ دیشی وزیربرائے اطلاعات مراد حسن

ڈھاکہ (مانیٹرنگ ڈیسک، این این آئی)بنگلہ دیش کے وزیر مملکت برائے اطلاعات مراد حسن نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کو ڈھاکہ کے سٹیڈیم میں پریکٹس کے دوران پروٹوکول کی خلاف ورزی کرتے ہوئے قومی پرچم لہرانے پر وطن واپس بھیج دیا جانا چاہیے۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کا دورہ کرنیوالی ٹیم نے…

Read More

محمد رضوان کا اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے اپنے خصوصی تکیے سے متعلق اہم انکشاف کیا ہے۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2021ء کے سلسلے میں ہونے والے میچز کے دوران جہاں محمد رضوان نے کروڑوں دلوں میں گھر کیا وہیں اُن کے تکیے نے بھی بھرپور توجہ حاصل کی۔محمد رضوان کے…

Read More

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار،محمد رضوان کے لئے بھی خوشخبری

دبئی(این این آئی)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار اورمحمد رضوان کی بھی ایک درجے ترقی ہوگئی ہے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ نئی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں بلے بازی کے شعبے میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار ہے، ڈیوڈ مالان اور ایڈن مارکرم بدستور دوسرے…

Read More

عامر کے بعد ایک اور نوجوان بولر نے ٹیسٹ کرکٹ چھوڑ دی

لاہور (این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیرباد کہہ دیا۔فاسٹ بولر عثمان خان شنواری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ میں نے کمر کی تکلیف سے اب چھٹکارا پالیا ہے اور اس وقت میں مکمل فٹ ہوں، میں…

Read More

پاکستان کو 29 سال بعد آئی سی سی میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کو 29سال بعد آئی سی سی کے میگا ایونٹ کی میزبانی مل گئی۔تفصیلات کے مطابق انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے 2024 سے ہونے والے 8 میگا ایونٹس کی میزبانی کا اعلان کیا ہے ۔آئی سی سی کے مطابق 2024 ٹی 20 ورلڈ کپ کی میزبانی ویسٹ انڈیز اور امریکا کو…

Read More

دِیا جلائے رکھنا،محمد رضوا ن نے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر و بلے باز محمد رضوان دو روز ہسپتال میںآئی سی یو میں تھے۔ تفصیلات کے مطابق وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا سے شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔قومی کھلاڑی نے ٹویٹر پر…

Read More

آسٹریلوی کپتان کس پاکستانی کھلاڑی سے خوفزدہ؟

دبئی: ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں کل پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیمیں مدمقابل آئیں گی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے خلاف سیمی فائنل سے قبل آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کو فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا خوف ستانے لگا۔ ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ شاہین آفریدی زبردست…

Read More

”بابر اعظم سے سٹامپ پیپر پر لکھوائیں کہ وہ ورلڈ کپ جیت کر۔۔۔” پیپلز پارٹی کے قادر پٹیل کی بات سن پر قومی اسمبلی قہقہوں سے گونج اٹھی

​اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل بھی پاکستان کرکٹ  ٹیم کی جیت کے لیے پُر امید ہیں اور انہوں نے اس حوالے سے قومی اسم​​بلی میں دلچسپ انداز میں تبصرہ بھی کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں خطاب کے دوران قادر پٹیل کا کہنا تھا کہ وہ…

Read More

انگلش بورڈ کا دورہ پاکستان منسوخ کرنے کے بعد برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بڑا اعلان کر دیا

لندن (این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے انگلش کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ پاکستان کے لیے مرد و خواتین ٹیموں کو بھیجنے سے انکار پر شدید برہمی کا اظہار کیا ہے۔ برطانوی اخبار دی ٹائمز کے مطابق مرد و خواتین کے دورہ پاکستان سے انکار پر انگلینڈ کے وزیر اعظم نے برہمی کا…

Read More