پاکستان میں عمران نیازی کی بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے، شہباز شریف

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے واضح کیا ہے کہ متحدہ اپوزیشن پارلیمنٹ کے اندر اور باہر حکومت کی فسطائیت اور آئین دشمنی کو چیلنج کریں گے،موجودہ حکومت عوام کے سامنے رسوا ہوچکی ہے، اب آئین پر حملہ آور ہے، عمران نیازی کی پاکستان میں بادشاہت قائم نہیں ہونے دیں گے،اپوزیشن کے…

Read More

پنجاب بھر میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پنجاب میں ڈومیسائل ختم کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ، اب شناختی کارڈ پر مستقل پتہ ہی ڈومیسائل تصور ہو گا ۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب کی جانب سے صوبے بھر میں ڈومیسائل کے خاتمے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ ڈمیسائل…

Read More

ہماری حکومت کی اولین ترجیح کم آمدنی والوں کی مدد کرنا ہے، وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کبھی بھی حکومت نے گھروں کی تعمیر کیلئے کم آمدن والے افراد کی مدد نہیں کی نہ ہی بینکوں سے گھروں کی تعمیر کیلئے قرضوں کے حصول پر کبھی توجہ دی گئی،کم آمدنی والوں کی مدد کر نا حکومت کی اولین…

Read More

رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف میں کہا ہے کہ انہیں 2021ء میں آئی پی ایل کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کوچ بننے کی پیش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق لیجنڈری رکی…

Read More

آج ہونے والے چاند گرہن کی خاص بات کیا ہے؟

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن )رواں سال کا دوسرا چاند گرہن کل جمعہ کو ہوگا، چاند کو جزوی طور پر لگنے والا یہ گرہن 600 سالہ تاریخ کا سب سے طویل ترین گرہن ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کل بروز جمعہ سال کا دوسرا چاند گرہن ہوگا، یہ چاند گرہن گزشتہ 600 برسوں کی تاریخ…

Read More

محمد عامر کی اس سال ٹی ٹین لیگ نہ کھیلنے کی وجہ سامنے آگئی

دبئی (آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عامر نے کہا ہے کہ وہ رواں سال ٹی 10 لیگ نہیں کھیل سکیں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں محمد عامر نے کہا کہ میں کورونا وائرس کا شکار ہوگیا تھا لیکن اب بہتر ہوں۔فاسٹ بولر محمد عامر…

Read More