رکی پونٹنگ نے بھارتی ٹیم کا کوچ بننے کی پیشکش ٹھکرادی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلوی ٹیم کے سابق کپتان رکی پونٹنگ نے انکشاف میں کہا ہے کہ انہیں 2021ء میں آئی پی ایل کے دوران بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے کوچ بننے کی پیش کی گئی تھی جسے انہوں نے مسترد کر دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق کرکٹ ویب سائٹ کی رپورٹ کے

مطابق لیجنڈری رکی پونٹنگ کا کہنا تھا کہ جن لوگوں ان سے بھارتی کرکٹ کوچ بنانے کے لیے رابطہ کیا وہ اس حوالے سے خاصے پرجوش تھے تاہم اس کے باوجود انہوں نے کام کی مصروفیات اور اس حوالے سے پائے جانےوالے تحفظات کے سبب پیشکش مسترد کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *