پنجاب اسمبلی میں تحریک انصاف کے کتنے ارکان موجود ہیں ، تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان (نیوز اویل)، پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہونے والا ہے جس کے اندر یہ فیصلہ کیا جائے گا کہ پنجاب کے وزیراعلیٰ کون بنے گا اور اراکین کو اسمبلی ہاؤس میں بلانے کے لیے گھنٹیاں بجانا شروع کر دی گئی ہیں اور تفصیلات کے مطابق جس وقت اسمبلی میں ایک سو اسی…