آصف علی زرداری کا صاحبزادی آصفہ کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا اعلان۔۔۔ کب باقاعدہ طور پر سیاست کو جوائن کریں گی!

پاکستان (نیوز اویل)، آصف علی زرداری کا صاحبزادی آصفہ کو پارلیمانی سیاست میں لانے کا فیصلہ کر لیا ہے ۔

آج ایک صحافی نے سابق صدر آصف علی زرداری سے سوال کیا کہ آپ اپنی بیٹی آصفہ بھٹو زرداری کو پارلیمانی سیاست میں کب لا رہے ہیں؟ اس پر سابق صدر نے جواب دیا کہ انشاء اللہ اگلے الیکشن میں ، جس کے بعد سیاسی حلقوں میں کھلبلی مچ گئی ہے ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *