وزیراعظم شہباز شریف کو مشکلات کا سامنا۔۔۔ اتحادیوں نے مطالبات کی لمبی فہرست تھما دی!

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف بڑی مشکل میں پھنس گئے ہیں ہیں کیوں کہ اتحادیوں نے ان سے بہت سے مطالبات کر دیے ہیں تمام اتحادیوں کو اپنی مرضی کے وزارتیں چاہیے اور اپنی لمبی لمبی فہرستیں وزیراعظم کے سامنے رکھ دی ہیں۔

کوئی وفاقی کابینہ میں آتا ہے تو کوئی پنجاب کی کابینہ میں جانا چاہتا ہے اور کوئی تو ہر جگہ پر اپنی سیٹ چاہتا ہے اور اس تمام صورتحال میں ہر دوسرے لمحے تبدیلی ہو رہی ہے جو کہ مسلم لیگ نون کے سر کا درد بن چکا ہے اور ان کے لئے بڑی مشکلات کھڑا کر رہا ہے پاکستان پیپلز پارٹی ٹی کی خواہش ہے کہ صدر آصف علی زرداری ہو ہو جبکہ جے یو آئی کا کہنا ہے کہ صدر تو صرف مولانا فضل الرحمن کو ہی ہونا چاہیے ۔

دوسری جانب یاد رہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کو کے پی کے کے گورنر سمیت ایک اور وزارت بھی آفر کی گئی تھی لیکن انہوں نے کوئی بھی وزارت لینے سے صاف انکار کر دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ وہ مشکور ہیں کہ ان سے حکومت میں شمولیت کا پوچھا گیا ہے لیکن وہ ملک کے ان حالات کو دیکھتے ہوئے فالحال کوئی بھی وزارت لینا نہیں چاہتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *