شہباز شریف اپنی 8 لاکھ روپے تنخواہ سے دستبردار، اپنی تمام تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان کر دیا۔۔۔۔

پاکستان (نیوز اویل)، وزیراعظم شہباز شریف اپنی 8 لاکھ روپے تنخواہ سے دستبردار ہو گئے ہیں اور انہوں نے اپنی تمام تنخواہیں سوات کڈنی سینٹر کو دینے کا اعلان کر دیا ہے ۔

یاد رہے کہ اس سے پہلے وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس جاتے ہی یہ فیصلہ سنایا تھا کہ وہ اپنے کھانے پینے کا اور زاتی خرچہ خود ہی اٹھائیں گے اور یہ حکومتی کھاتے میں نہیں جائے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *