سلیم صافی نے شیطان کو کنکری ماری تو شیطان نے آگے سے 2 کنکریاں ماریں اور کہا کہ۔۔۔۔۔۔۔ شہباز گل کا صحافی سلیم صافی پر انوکھا تبصرہ!

پاکستان (نیوز اویل)، ڈاکٹر شہباز گل جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے بہت زیادہ وفادار رہنما ہیں ان کا اکثر و بیشتر مسلم لیگ نون کے حوالے سے بیان ہوتا رہتا ہے اور مسلم لیگ نون کو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ سوال کرنے والے صحافی سلیم صافی کے حوالے سے بھی ان کا بیان سامنے آتا رہتا ہے ،

 

 

 

حال ہی میں انہوں نے سوشل میڈیا ویب سا ئیڈ ٹوئٹر پر ایک کیا ہے جس میں انہوں نے سلیم صافی پر طنزیہ گفتگو کر ڈالی ہے جو کہ سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہو گئی ہے ۔

 

 

ڈاکٹر شہباز گل کا کہنا تھا کہ جب سلیم صافی نے شیطان کو ایک کنکری ماریں تو اس وقت شیطان نے آگے سے دو کنکریاں ماریں ( سلیم صافی کو ) ، اور سلیم صافی سے کہا کہ آپ تو فتنہ پھیلانے میں ہمارے بھی استاد ہیں ،

 

 

 

تو اس لیے آپ کس لئے ہمیں کنکریاں مار رہے ہیں اور اس کے بعد سلیم صافی اور شیطان نے آپس میں مذاکرات کر لیے ہیں اور یہ بات فائنل کی ہے کہ نہ تو اب شیطان سلیم صافی کو کنکریاں مارے گا اور نہ ہی شیطان کو سلیم صافی کو کنکری ماریں گے ۔

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *