جوانی کی تصاویر دیکھ کر جذباتی ہو گئے۔۔۔۔ جانیے پاکستان کی یہ مشہور شخصیات جن کا اپنے دور میں بڑا نام رہا!

پاکستان ( نیوز اویل) ، تمام مشہور شخصیات کی زندگی کا ایک دور ہوتا ہے جس میں ان کا ثانی کوئی نہیں ہوتا ہے اور اس کے بعد آہستہ آہستہ جب عمر ڈھلتی ہے تو چیزیں بھی بدلنا شروع ہو جاتی ہیں اوپر دی گئی تصویر میں پاکستان کی تین مشہور شخصیات کی تصاویر دکھائی

گئی ہیں جب ان کو ایک پروگرام کے دوران ان کی پرانی تصاویر دکھائی گئی تو یہ جذباتی ہو گئے ، بائیں جانب سب سے پہلی تصویر اپنے وقت کے مشہور کرکٹر شعیب اختر کی ہے کرکٹ کا نام لیا جائے تو اس میں

شعیب اختر کا بھی نام سر فہرست ہوتا ہے شعیب اختر کو راولپنڈی ایکسپریس کے نام سے ہمیشہ یاد کیا گیا ہے اور یاد کیا جاتا رہے گا اور ان کا فاسٹ باؤلرز میں بہت بڑا نام ہے اوپر تصویر میں ان جوانی کی تصویر دکھائی گئی ہے جس میں وہ بہت ہی خوشگوار موڈ میں نظر آ رہے ہیں

درمیان والی تصویر عامر لیاقت صاحب کی ہے عامر لیاقت پاکستان کی وہ شخصیت رہ چکے ہیں جنہیں ہمیشہ یاد کیا جاتا رہے گا عامر لیاقت کی رمضان ٹرانسمیشن لوگ بہت زیادہ شوق سے دیکھتے تھے اس کے ساتھ ساتھ انہیں

سیاست میں بھی دلچسپی تھی اور وہ پاکستان تحریک کے انصاف کے بھی ایک سرگرم رہنما رہ چکے ہیں اور اوپر دی گئی تصویر شاید ان کے پاسپورٹ سائز کی تصویر ہے جو کہ منظر عام پر آئی اور لوگوں کو عامر لیاقت صاحب دوبارہ سے یاد آگئے بہت سے لوگوں نے عامر لیاقت کی تصویر کو دیکھ کر ان کو یاد کیا اور ان کے لیے اچھےپ الفاظ کہے ،

تیسری تصویر پاکستان کے مشہور اداکار فواد خان کی ہے جو کہ کسی بھی تعارف کے محتاج نہیں ہیں آج ان کا جو نام بھی ہے وہ ان کی محنت کی وجہ سے ہے انہوں نے نہ صرف پاکستان میں کام کیا بلکہ انٹرنیشنل طور پر بھی کام کیا اور انڈیا میں بھی انہوں نے اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور بہت زیادہ مشہور ہوئے فواد خان اپنی

پرسنیلیٹی کی وجہ سے بہت زیادہ مشہور ہے ان کے مداخوں میں زیادہ تر تعداد لڑکیوں کی ہیں جو انہیں بہت زیادہ پسند کرتی ہیں ، وہ بلا شبہ ایک بہت ہی قابل اداکار ہیں جنہوں نے بہت سے مشہور ڈراموں میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے اور ناظرین کے دل جیت لیے ،

Shoaib Akhtar is a Pakistani cricketer who is very famous for his first balling he is known with the name of Rawalpindi Express , Fawad Khan is a famous Pakistani actor who is famous for his mind blowing dramas and his work in India.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *