ویکسین لگوانیوالے ہوشیار! کہیں آپ کیساتھ تو ایسا نہیں ہوا؟اچانک بڑی خبر آگئی

عالمی وباء کورونا وائرس کے سد باب کیلئے دنیا بھر میں ویکسی نیشن کا عمل جاری ہے، اس سلسلے میں کہیں ویکسین

کی فراہمی میں مشکلات ہیں تو کہیں بے انتہا رش کے باعث عوام پریشانی کا شکار ہیں۔اس حوالے سے شہریوں کو بہت احتیاط کی ضرورت ہے، ویکیسن

لگواتے ہوئے اس بات کا خاص خیال رکھا جائے کہکون سی ویکسین آپ کے لیے مختص کی گئی ہے اور اس کا کیا نام ہے؟جرمنی میں ایک نرس نے کورونا ویکسین کے بدلے نمکین پانی کا انجکشن دے دیا جس کے بعد تقریبن 9000 افراد کو دوبارہ ویکسین کی خوراک دی گئی۔جرمن میڈیا کے مطابق مقامی حکام نے کہا ہے

کہ 5 مارچ سے 20 اپریل کے درمیان تقریباً نو ہزار افراد کو کوویڈ کے حفاظتی ٹیکے لگائے گئے تھے۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تمام متاثرہ افراد کی عمریں70سال سے زائد ہیں اور انہیں شارٹینس روفاؤسن میں اسی مقام پر ویکسین دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *