پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ کپتان کا ایسا اقدام کہ پوری قوم دعائیں دینےلگی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پرائیویٹ سکولز ختم؟ تعلیمی میدان میں بڑی تبدیلی پورے ملک میں آج سے کیا ہونےوالاہے؟ وفاقی وزیر برائے تعلیم و فنی تربیت شفقت محمود نے کہا ہے کہ پہلی سے پانچویں تک یکساں نصاب کل سے نافذ العمل ہوگا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شفقت محمود کا کہنا تھا۔

کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ یکساں نصاب لایا گیا ہے، پہلی سے پانچویں تک ملک بھر کے تعلیمی اداروں کیلئے یکساں نصاب ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ پنجاب، خیبر پختونخوا، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کل سے یکساں تعلیمی نصاب کا آغاز کر دیا جائے گا ، یہ ایسا نصاب ہوگا جو تمام اسکولز اور مدارس میں یکساں طور پر نافذ ہوگا۔شفقت محمود کا کہنا تھاکہ یکساں نصاب تعلیم ہمارے منشور کا حصہ ہے اور کل وزیراعظم یکساں تعلیمی نصاب کی باقاعدہ لانچنگ کریں گے۔واضح رہے کہ اگر ملک بھر میں یکسان تعلیمی نظام نافذ ہو گیا تو لوگوں کاپرائیویٹ سکولز سے انحصار کافی حد تک کم ہو جائےگا۔۔ دوسری جانب پی ٹی آئی کے ایم پی اے کو بڑا دھچکا، سینکڑوں لوگوں کی دیشانی اور ملکال گروپ میں شمولیت ۔تفصیلات کے مطابق ترند گروپ کے خلاف ہوم گراؤنڈ پہ جارحانہ اننگز جاری، گل سید ماما اپنے خاندان سمیت دیشانی اور ملکال گروپ میں شامل ہوگئے ۔ شمولیتی تقریب سے علامہ عطاء محمددیشانی، سعید احمد ملکال، شعیب جلات خان، گل سید ماما اورمحمد عالم صاحب کی دھواں دھار تقریریں کی اور پاکستان تحریک انصاف کے ایم پی اے تاج محمد خان ترند پر کڑی تنقیدکی ۔ اس موقع پر علامہ عطا محمد دیشانی نے کہا کہ دوسروں کو ڈلہ جنبہ کا درس دینے والے ہر پانچ سال بعد پارٹی تبدیل کرتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *