Aisha Siddiqua

امن معاہدے کیلئے افغان صدر کا عہدہ چھوڑنا ضروری ہے، طالبان نے واضح کر دیا۔

کابل: طالبان کا کہنا ہے کہ وہ اقتدار پر اجارہ داری نہیں رکھنا چاہتے لیکن وہ اس بات پر اصرار کرتے ہیں کہ جب تک کابل میں نئی حکومت قائم نہ ہو اور صدر اشرف غنی کا عہد ختم نہ ہو تب تک افغانستان میں امن قائم نہیں ہوسکتا۔امریکی خبر رساں ادارے اے پی کو…

Read More

فرعون کی ممی کا باریک بینی سے مشاہدہ کرنے والا سائنسدان پکار اٹھا کہ اللہ سچا ہے، قرآن سچا ہے اور اللہ کے نبی حضرت محمدﷺ سچے ہیں۔

1891ء سے پہلے اس دنیا کا کوئی انسان نہیں جانتا تھا کہ خدائی کا دعویٰ کرنے والے فرعونوں کی باڈی کا کیا ہوا تھا یا ان کی باقیات کہاں ہیں یا کہیں ہیں بھی یا نہیں۔ الہامی کتابوں تورات، بائبل اور قرآن پاک میں اس واقعہ کا ذکر تفصیل سے ملتا تھا کہ حضرت موسیٰؑ…

Read More

بچوں یا بڑوں میں ٹانسلز کا مکمل علاج ، حضور پاکؐ کی بتائی ہوئی صرف یہ ایک چٹکی جڑی بوٹی پانی میں مِلا کر ڈالیں۔

اسلام آباد: آپ کیساتھ طب نبوی سے متعلقہ ایک زبردست نسخہ شیئر کیا جارہا ہے۔ بہت سارے بچوں میں ٹانسلز کا مسئلہ ہوجاتا ہے بڑوں میں بھی یہ مسئلہ پایا جاتا ہے۔ آپ صرف اور صرف ایک دوا سے جو ہمارے نبی پاک نے ارشاد فرمائی اس کے ذریعے اس سے چھٹکارا پایا جاسکتا ہے۔…

Read More

عدالت نے کوکا کولا، سپرائٹ اور فانٹا کو مضر صحت قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کر دی۔

اسلام آباد: نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ۔   تفصیلات کے مطابق نائیجیریا کی ایک عدالت نے کوکاکولا کمپنی کی مشہور پراڈکٹس سپرائٹ اور فانٹا کو زہر قرار دے دیا ہےجس کے بعد نائیجیرین عوام نے مذکورہ سافٹ ڈرنکس کا بائیکاٹ شروع…

Read More

خوشاب کے بینک مینیجر پر توہین رسالت کا جھوٹا الزام لگا کر جان لینے والے سکیورٹی گارڈ کے خلاف عدالت نے سخت فیصلہ سنا دیا۔

خوشاب: توہین رسالتؐ کا بہت بڑا الزام لگا کر بینک منیجر کی جان لینے والے سکیورٹی گارڈ کو عدالت نے 2 بار ہی لٹکانے کا حکم سنا دیا۔   قائدآباد (این این آئی ) سپیشل انسداد کی عدالت کے جج نے نیشنل بینک قائدآباد منیجر عمران حنیف اعوان کے ق –ت–ل کیس کا بہت بڑا…

Read More

عمران خان نے کہا تھا کہ ایک دن پاکستانی قوم کی شان بڑھے گی اور روپے کی قدر میں اضافہ ہوگا۔

لاہور: پاکستانی روپیہ گزشتہ ساڑھے 6 ماہ سے مسلسل ڈالر کو بھرپور مقابلہ دینے کی وجہ سے ایشیا کی تیسری بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والی کرنسی بن گیا۔   پاکستانی روپیہ کی قدر میں استحکام کی وجہ سے امریکی ڈالر کا ریٹ گزشتہ سیشن کے دوران 159 اعشاریہ 9 روپے پر بند اور اس…

Read More

انڈونیشیا کے غریب مسلمان پر قسمت اتنی مہربانی ہوگئی کہ آسمان سے چالیس کروڑ کا تحفہ اس کے گھر آ گرا۔

جکارتہ: انڈونیشیا کے غریب مسلمان پر قدرت اور قسمت مہربان ہو گئی، آسمان سے تقریبا ً چالیس کروڑ کا تحفہ اس کے گھر آن گرا، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے 33 سالہ جوشوا نامی شخص کے گھر شہاب ثاقب کا ایک ٹکڑا ٹوٹ کر آن گرا۔     میڈیا…

Read More

وزیراعظم عمران خان کے بیان کے بعد سوشل میڈیا پر جمائمہ گولڈسمتھ اور مریم نواز کے درمیان طنزیہ جملوں کا تبادلہ شروع ہو گیا۔

لاہور: جمائمہ گولڈسمتھ اور مریم نواز پیر کو مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے بیٹے اور شریف خاندان کی مبینہ بدعنوانی کے بارے میں وزیر اعظم عمران خان کے طعنے بازی کی وجہ سے ٹویٹر پر الفاظ کے تبادلے میں مصروف تھیں۔     یہ سب کچھ دن پہلے شروع ہوا تھا جب آزاد…

Read More

پاکستان بھر میں عید الاضحی کا تہوار مذہبی اور روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

اسلام آباد/لاہور/کراچی/پشاور/کوئٹہ(این این آئی)ملک بھر میں عیدالاضحی کا تہوار آج بدھ بمطابق 10ذی الحج مذہبی جوش وجذبے اورعقیدت و احترام سے منایا جائے گا، چھوٹے بڑے شہروں میں نمازعید کے بڑے بڑے اجتماعات ہوں گے جس کے بعد لوگ سنت ابراہیمی کی پیروی میں اللہ کی راہ میں جانور قربان کریں گے۔     پولیس…

Read More

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ افغان سفیر کی بیٹی کے معاملے میں اغوا کا کوئی سراغ نہیں ملا۔

راولپنڈی: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ افغان سفیر کی بیٹی کے ساتھ کسی ٹیکسی میں کوئی بدسلوکی نہیں ہوئی۔ حکومت پاکستان کیس سے پیچھے نہیں ہٹے گی، افغان بیٹی کی درخواست اور ہماری تفتیش میں زمین آسمان کا فرق ہے، کسی ٹیکسی میں کوئی آدمی نہیں…

Read More