اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی سابق گورنر شمشاد اختر نے اہم عہدہ سنبھال لیا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کی سابق گورنر اور سابق نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) کی پہلی خاتون چیئرپرسن منتخب ہوئیں۔ گذشتہ ماہ بورڈ میں آزاد ڈائریکٹر کے عہدے پر مقرر ہونے والی شمشاد اختر کو گذشتہ روز منعقدہ ایک میٹنگ میں “متفقہ طور پر منتخب”…

Read More

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ اس شخص کی دعا ضرور قبول کرتا یے جو

پاکستان (نیوز اویل)، ہمارے پیارے نبی حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ جو شخص ہر نماز کے بعد 10 بار الله اكبر کہے، دس بار سبحان الله کہے اور پھر دس بار الحمد لله کہے اور پھر اس کے بعد دعا میں جو چاہے مانگے تو اللہ تعالی ہر چیز…

Read More

ایک اور وکٹ کلین بولڈ، وزیراعظم عمران خان کی پالیسیوں سے دلبرداشتہ ہوکر اہم ترین رہنما نے تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے عبدالرشید گوڈیل نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ عبدالرشید گوڈیل ایک سال سے زیادہ عرصہ سے پارٹی کی میٹنگ میں غیر حاضر تھے اور اب انہوں نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے ۔ ان کا کہنا ہے…

Read More

وفاقی حکومت نے گندم کی درآمد اور مستقل فراہمی کو یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کر لیا۔

اسلام آباد: حکومت نے رواں سال کے دوران اسٹریٹجک ذخائر کی تعمیر کیلئے گندم کی درآمد اور مستحکم خوراک کی مستقل فراہمی کو یقینی بنانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے۔ منظوری کے لئے کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اگلے اجلاس میں سمری پیش کی جائے گی۔ یہ بات سیکریٹری وزارت فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ…

Read More

پاکستان تحریک انصاف کے کن اہم رہنماؤں نے عمران خان کا ساتھ چھوڑ دیا، اب کس پارٹی میں شمولیت اختیار کریں گے؟

پاکستان (نیوز اویل)، پاکستان تحریک انصاف کے اہم رہنماؤں نے پارٹی کو چھوڑ دیا ہے اور پرویز الہی سے ملاقات کی ہے اور مسلم لیگ ق میں شامل ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ محمد نواز خان بھروانا اور مہرخان بھروانہ جو کہ پاکستان تحریک انصاف کے رہنما تھے انہوں نے مسلم لیگ ق میں…

Read More

ہنی سنگھ نے بیوی کے الزامات پر وضاحت دے دی

معروف بھارتی ریپر، گلوکار اور اداکار 38 سالہ یو یو ہنی سنگھ نے اہلیہ کی جانب سے عائد کیے گئے الزاماتا کو مسترد کرتے ہوئے انہیں گھناؤنہ قرار دے دیا۔ گلوکار کی اہلیہ شالنی سنگھ تلوار نے کچھ دن قبل شوہر پر سنگین الزامات عائد کرتے ہوئے ان کے خلاف پروٹیکشن آف ویمن فرام ڈومیسٹک…

Read More

سپریم کورٹ سے شریف فیملی کو بڑا ریلیف مل گیا  

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے بیگم کلثوم نواز اور شہباز شریف کے اضافی ویلتھ ٹیکس سے متعلق ایف بی آر کی اپیلیں خارج کر دیں۔پیر کو سپریم کورٹ نے کہا کہ کلثوم نواز اور شہباز شریف نے 1994 سے 1998 تک ویلتھ ٹیکس جمع کرایا، ایف بی آر نے اضافی ویلتھ ٹیکس کیلئے…

Read More

ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا نوجوان آخر کون نکلا ، مسلمانوں کا سر فخر سے بلند ہو گیا !

پاکستان (نیوز اویل)، ٹک ٹوک ایک بہت مقبول ایپ ہے اور لوگ اس کو انٹرٹینمنٹ کے لیے استعمال کرتے ہیں اور حال ہی میں بہت حیران کن معلومات سامنے آئی ہے جس کے مطابق ٹک ٹاک پر سب سے زیادہ مشہور اور       سب سے زیادہ فالوورز رکھنے والا شخص مسلمان ہے ،…

Read More

وہ کونسی تین سورتیں ہیں جن کو تین دن پڑھنے سے آپ ہر کسی سے اپنی بات منوانے میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔۔ ۔

پاکستان (نیوز اویل)، قرآن پاک میں ایسی تین سورتیں موجود ہیں جن کا اگر تین دن تک وظیفہ کیا جائے تو ہر کوئی آپ کی بات سے راضی ہوگا۔ آپ کے لئے کسی کو بھی اپنی بات پر منانا مشکل نہیں ہوگا اور آپ کی مشکلیں آسان ہو جائیں گی۔       یہ ایسا…

Read More

قومی زبان کو فوقیت اور عزت دینے کے لئے وزیراعظم عمران خان کے تمام افعال اور تقاریب اردو زبان میں منعقد کی جائیں گی۔

اسلام آباد: قومی زبان کو مناسب اعزاز دینے اور اپنی سرکاری مصروفیات کو قومی سطح دینے کے لئے ، وزیر اعظم عمران خان نے ہدایت کی ہے کہ ان کے لئے تمام افعال ، ملاقاتیں اور دیگر پروگرام اردو زبان میں منعقد کیے جائیں۔     وزیر اعظم آفس (پی ایم او) کی طرف سے…

Read More