باجوڑ میں دھماکہ ٗ شہادتیں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک)باجوڑ میں دھماکے سے 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ڈی پی اوعبدالصمد خان نے دھماکے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا راغگان ڈیم کے قریب ہوا جس میں 2 پولیس اہل کار شہید ہوئے۔عبدالصمد خان نے بتایا کہ دھماکا ریموٹ کنٹرول ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *